01:29 pm
نواز شریف کی واپسی ۔۔۔حکومت آج کیاکرنے  والی ہے ،لیگی شیروں کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں سیاسی، معاشی اور قومی سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معمول کے 12 نکا تی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔کابینہ اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک، جلسوں اور نواز شریف کی واپسی کے اقدامات کا جائزہ لے گی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں ریاست مخالف تقریر کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے تازہ ترین صورتحال کا جائزہ
لیا جائے گا جب کہ کابینہ کو کورونا کی موجودہ صورتحال اور اقدامات پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔گندم کی درآمد سے متعلق کابینہ اور ای سی سی کے تمام فیصلے کابینہ کے سامنے رکھے جائیں گے اور گندم کی درآمد سے متعلق ٹائم لائن سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ چینی کی درآمد کے شیڈول پر بھی کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔وفاقی کابینہ وزارتوں، ڈویژنوں اور ماتحت اداروں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی پوسٹوں کی تفصیلات اجلاس میں پیش ہو گی۔اجلاس کو کریمنل لاء ریفارمز پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی جب کہ عسکری ائیر کو آر پی ٹی کے لائسنس کی منسوخی کی منظوری بھی دی جائے گی۔اجلاس میں پاکستان ریلوے کی تعمیر نو اور بحالی کا مکمل پلان منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا جب کہ وفاقی کابینہ خلیجی ممالک کے معززین کے لیے لائیواسٹاک کی برآمد کا جائزہ لے گی۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف