01:37 pm
مستحکم جمہوری اور خوشحال پاکستان ہی بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کا موثر وکیل ثابت ہوسکتاہے ‘فوزیہ اسلم

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (نسواں)فوزیہ اسلم نے کہاکہ مستحکم جمہوری اور خوشحال پاکستان ہی بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کا موثر وکیل ثابت ہوسکتاہے ظلم کی سیاہ رات کاخاتمہ ہوگا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام بہت جلدآزادی کی نعمت سے سرفراز ہوں گے بھارت نے 27اکتوبر 1947کو کشمیر پر فوجی یلغار کر کے کشمیریوں کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کشمیر پر قبضہ جما لیا
کشمیری عوام بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف گزشتہ 73سالوں سے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ بھارت علاقے پر اپنا ناجائز قبضہ بر قرار رکھنے کے لیے نہتے کشمیریوں کو بد ترین مظالم کا نشانہ بنا رہا ہے اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ اپنی منظور کردہ قراردادوں پر عمل کے لیے سنجیدہ کوشش کرے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنائے کشمیر کے مسئلہ کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا ء میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم تاسیس کے حوالہ سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر2 میں مختلف سکولز کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میںصدر معلمہ ذکیہ خاتون،سکولز سٹاف اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے پیش کیے گے طالبات نے کشمیربنے گا پاکستان،بھارت مردہ باد اور ہم چھین کر لیں گے آزادی کے نعرے لگائے ۔ یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (نسواں)فوزیہ اسلم نے کہاکہ پچھلی سات دھائیوں سے ہندئو جنتا نے صدیوں سے پکارا جانے والا خطہ کشمیر جنت نظیر کے با سیوںکے لیے جہنم زار بنا رکھا ہے کشمیر میں آزادی کی آواز اب چار دانگ عالم میں پو ری شدت کے ساتھ گونج رہی ہے آرٹیکل370اور35Aکی منسوخی،لاک ڈان بھارت کاظالمانہ اقدام ہے جس کوکشمیری کبھی بھی قبول نہیںکرینگے۔

تازہ ترین خبریں

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد