02:23 pm
حکومت کو تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز

حکومت کو تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز

02:23 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں سموگ کی بڑھتی ہوئی لہرکے پیش نظرپنجاب حکومت  کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ نے حکومت کوشہرکے سکولوں کوبندکرنےکی تجویز دی ہے۔گروپ نےسے شہرمیں فضائی آلودگی کاتناسب 300سے زائدہونے کی صورت میں تعلیمی ادارے بندکرنے کاکہاہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں بڑھتی ہوئی سموگ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔پی ڈی ایم اے میں بنائے گئے
ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ نےحکومت کوآگاہ کردیالاہورسمیت پنجاب کے بیشترشہروں میںفضائی آلودگی کاتناسب بڑھتاجارہاہے۔ ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ نےسموگ سے شہرمیں فضائی آلودگی کاتناسب 300سے تجاوز کرنے پرتعلیمی ادارے بندکرنےکاکہاہے۔۔ ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ نے حکومت کویہ تجویز بھی دی ہے کہ شہرمیں بازار 7بجے کے بعد بندکردئیے جائیں۔شہرمیں شادی ہالز بھی 9بجے کے بعدبندکرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ آئندہ تین روز میں سموگ سے فضائی آلودگی کے تناسب کاجائزہ لے کرفیصلہ کیاجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف