03:02 pm
بچے کی پیدائش پر والدہ اور والد کو کتنے ماہ کی چھٹی دی جائے گی ؟ قومی اسمبلی سے پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بچے کی پیدائش پر والد اور والدہ کی چھٹی کا بل قومی اسمبلی میں منظور ی کیلئے پیش ، بل شازیہ مری نے پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں بچے کی پیدائش پر والدہ کیساتھ ساتھ والد کی چھٹی کیلئے
بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے ۔ یہ بل شازیہ مری کی جانب سے پیش کیا گیا ہے ۔ بل کے مطابق پہلے اور دوسرے بچے کی پیدائش پر والدہ کو 6ماہ اور والد کو ایک ماہ کی چھٹی دی جائے جبکہ تیسرے بچے کی پیدائش پر والدہ کو 3ماہ اور والد کو ایک ماہ کی چھٹی دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 