03:48 pm
ملک میں کورونا نے تباہی مچا دی ، تعلیمی ادارے بند کیے جانے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں کورونا نے تباہی مچا دی ، تعلیمی ادارے بند کیے جانے لگے ۔۔۔ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد جامعہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریکٹر یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے پیش جامعہ کو 29 اکتوبر تک بند رکھا جائے گا۔ ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے بتایا کہ یونیورسٹی میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کیے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز قائد اعظم یونیورسٹی میں بھی کورونا 
کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد اسے 6 نومبر تک سیل کر دیا گیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 نومبر تک طلبا کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ 5 کورونا کیسز مثبت آنے پر یونیورسٹی کو سیل کیا گیا۔ ہاسٹلز میں موجود طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی۔ دور دراز سے آئے طلبا شعبہ جات کے سربراہ سے اجازت لے کر ہاسٹلز میں رہ سکتے ہیں۔ اس سے پہلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد مزید تین نجی تعلیمی اداروں سیل کر دیا گیا تھا۔ اس سے پہلے 46 تعلیمی اداروں کو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کیا جا چکا ہے جبکہ 17 تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے بعد کھولا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو