03:07 pm
چنیوٹ میں یونیورسٹی طالبہ کی عصمت دری کرنے والے چار میں دو سے دو ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں یونیورسٹی طالبہ کی عصمت دری کرنے والے چار میں دو سے دو ملزمان گرفتار

03:07 pm

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر چنیوٹ میں طالبہ کی عصمت دری کے مرتکب چار ملزمان میں سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جبکہ ایک نے عبوری ضمانت کروا لی ہے۔ اور ایک تاحال فرار ہے۔ ایک اور ملزم کو حراست میں لےلیا گیا ہے اور میڈیکل رپورٹ میں ریپ ثابت ہو گیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ملزمان نے فیصل آباد
یونیورسٹی کی طالبہ کو مبینہ طور پردرندگی کا نشانہ بنایا تھا۔اہل علاقہ کے مطابق مرکزی ملزم متاثرہ طالبہ کا کلاس فیلو تھا جو اسے فیصل آباد سے ورغلا کر لایا تھا۔ملزم کے دیگر دوستوں نے بھی طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے جس میںریپ ثابت ہوچکا ہے۔