11:15 am
مودی کو مقبوضہ کشمیر سے جانا ہوگا ،سردار صابر خان

ی ٹی آئی کے سنیئر رہنما سردار صابر خان نے پکھر ڈنہ نمبر چار کے مقام پر کارکنان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو مقبوضہ کشمیر سے جانا ہوگا ، انہوں نے کہا کہ بھارت نے 27اکتوبر 1927کو سری نیگر کی ائیرپورٹ پر اتار کر کشمیر ی قوم کو غلام بنادیا ،
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے غلامی کو ٹھکر ا دیا ، اور بے شمار صبوتوں کو کشمیر کی آزادی پر قربان کردیا ، انہوں نے کہا کہ بھارتی ظالم فوج جذبہ ایمانی کے سامنے مقابلہ نہیں کر سکتی ، بھارت جتنا بھی کرفیو لگا دے یا ظلم کرے کشمیر ان کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کا جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد بھارت کا کیس کمزور ہو چکا ہے ، عمران خان کے اس موقف پر پوری دنیا نے اس کوسراہا ہے ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کشمیر یوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، کشمیری کی گلیوں میں ایک دن آزادی کا نعرہ ضرور گونجے گا ۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 