12:38 pm
3 ممالک نے  3 ارب ڈالر دئیےہیں تاکہ ملک میں عدم استحکام پیدا کیا جا سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں اینکرشوکت پراچہ نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک سے سوال کیاکہ اپوزیشن ملک میں جلسے جلوس کررہی ہے توحکومت کہتی ہے کہ اپوزیشن سازش کررہی ہے۔اپوزیشن کہتی ہے کہ حکومت کسی سازش کاحصہ ہے۔معیشت تنزلی کاشکارہوگئی روزگارچلاگیاملک بری حالت میں ہے عوام مہنگائی کاشکارہیں۔توکیااپوزیشن سازش کررہے ہے یاحکومت سازش کاحصہ بن رہی ہے۔سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں نے اپوزیشن کانام لیانہ کسی اورکانام لیاہے۔جوباہرکی طاقتیں ہیں وہ ہائبرڈ وارکررہی ہیںاورآگے جاکرپر
اکسی وارکے وہ سارے کے سارے وارہوں گےجومیں آپ کوعرض کررہاہوںپاکستان میں افراتفری پھیلانے کے لیے وہ ہرحربہ استعمال کریں گےمیں اتنابتادوں کہ میرے نوٹس میں ہے کہ تین ارب ڈالر سے زائدکی رقم ملک میں افراتفری پھیلانے کی دی گئی ہےیہ پیسہ کس کودیاگیاہے ان کے اکائونٹس کہاں ہیں دیکھیں اگرکلبھوشن یہاں آکریہ سب کچھ کرسکتاہے۔طالبان کی داعش سے صلح ہوسکتی ہے اورجس طرح بھارت داعش کوسپورٹ کررہاہےیہ میری نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ ہے ،سابق وزیرداخلہ نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 