02:33 pm
تبدیلی سرکار کا غریبوں پر ایک اور وار۔ ۔۔ جان بچانے والی 94ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ ہائی بلڈپریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات اور کتے کے کاٹے کی ویکسین کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اضافہ شدہ قیمت30جون 2021تک برقراررہے گی۔ 
ان ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی جبکہ اس فیصلہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈریپ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ۔ وفاقی کابینہ نے گذشتہ ماہ 22ستمبر کو94ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ شدہ ایم آر پی کے حصول کے لئے دو شرائط ہوں گی۔ ان ادویات کی اضافہ شدہ قیمت 30جون 2021تک منجمدرہے گی۔ ڈرگ لیبرنگ اینڈ پیکنگ رولز1986کے تحت پیکٹ کے لیبل پر ایم آرپی پرنٹ کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 