03:05 pm
عدالت سے بڑی خبر،پی ٹی آئی کے بڑے رہنما پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔۔۔ کھلاڑی پریشان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ فریقین کے وکلا اور الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت میں اپنے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے راجہ بشارت کے کاغذات نامزدگی فارم کی تفصیلات بھی عدالت میں جمع کروا دی ہیں۔راجا بشارت کی نااہلی کے لیے دائر کیس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وزیر قانون پنجاب نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا ہے۔
انہوں نے اثاثے چھپائے اور جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا جس کی بنا پر وہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صادق اور امین نہیں رہے۔ نااہلی کی یہ درخواست راجا بشارت کی سابقہ اہلیہ سیمل وحید نے راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کر رکھی ہے۔ عدالت پر سماعت 2 سال سے زیر التوا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صوبائی وزیر قانون کو آرٹیکل 62 ون کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔ درخواست میں یہ بھی کہاگیا کہ ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی رپورٹس عدالت میں جمع کروائی گئی ہیں اور راجہ بشارت کے خلاف ناقابل تردید ثبوت ریکارڈ پر آچکے ہیں۔راجہ بشارت کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بھی درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار سیمل وحید نے الیکشن کمیشن میں مؤقف اپنایا کہ وزیر قانون پنجاب نے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی میں جھوٹ بولا اور معلومات چھپا کر الیکشن ایکٹ اور عدالت عظمیٰ کے احکامات کی خلاف ورزی کی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا