04:03 pm
پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، سینکڑوں کورونا کیسز کی تصدیق،متعدد سکولز بند کردیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر قائد کے علاقے ملیر میں کورونا کیسزسامنے آنے پر 5 اسکول بند کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے اسکولوں میں طلبہ ، اساتذہ اور دیگر عملے سے لیے گئے نمونوں میں سے سینکڑوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کی بناء پر انہیں بند کردیا گیا ، بندش کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد میں سرکاری اسکول شامل ہیں ، جہاں کورونا کیسز میں بتدریج
اضافہ دیکھا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسکولوں میں ڈس انفیکٹ اسپرے کیے جانے کے بعد انہیں یکم نومبر سے ایک بار پھر تعلیمی عمل کے لیے کھول دیا جائے گا۔ دوسری طرف پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بناء پر ماہرین صحت نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پرائمری میں پڑھنے والے بچوں کو اسکول مت بھیجیں ، معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر ڈاکٹر جمیل اختر نے بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر دس سال تک کی عمر کے بچوں کی تعداد11 ہزار 35 اور 11 سال سے 20 سال تک کے بچوں اور نوجوانوں کی تعداد 24 ہزار 755 ہے ، جب کہ احتیاطی تدابیر کے بغیر اسکول کھلنے اور چھوٹے بچوں کے آپس میں گھل مل جانے کے باعث ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں زیادہ بہتر ہوگا کہ پرائمری میں زیرتعلیم بچوں کو اسکول نہ بھیجیں بلکہ انہیں گھروں میں ہی تعلیم دی جائے ، کیوں کہ کورونا کے باعث بچے خود تو کم متاثر ہوتے ہیں لیکن ان کی وجہ سے وائرس والدین اور دیگر لوگوں میں منتقل ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے ، بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بڑوں کے مقابلے میں نہایت مختلف ہوتی ہیں ، بچوں میں کورونا وائرس کے نتیجے میں نزلہ زکام کی علامات سے لے کر پیٹ کی خرابی اور الٹیوں کی علامات پائی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  