04:04 pm
تحریک انصاف کے اس وزیر کو پروٹوکول نہیں دینا ، احکامات جاری کر دیے گئے ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک  )تحریک انصاف کے اس وزیر کو پروٹوکول نہیں دینا ، احکامات جاری کر دیے گئے ، وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔ریٹرننگ افسر دیامر نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو دیامر کے حلقے میں پروٹوکول نہ دینے اور انتخابی مہم میں شرکت نہ کرنے دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم میں آفس ہولڈرز (حکومتی عہدیدار) کی شرکت پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے ریٹرننگ 
افسر دیامر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے طے شدہ دورے پر ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کیاہے۔ مراسلے میں کہاگیا ہےکہ علی امین گنڈا پور کا جی بی اے 16دیامر 2 میں دورہ شیڈول ہے،اس لیے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق ان کو پروٹوکول دیا جائے اور نہ ہی انہیں کسی بھی انتخابی مہم میں شرکت کرنے دی جائے۔خیال رہے کہ گلگت بلتستان الیکشن 2020 کے شیڈول کے مطابق تمام 24 حلقوں پر عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے۔ انتخابات کا نوٹیفکیشن وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپورکے دستخط سے جاری ہواہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا