06:58 pm
 نواز شریف اور انکے بیانیے کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ کیا کِیا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیا

نواز شریف اور انکے بیانیے کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ کیا کِیا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیا

06:58 pm


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت مفرور ہیں،انہیں علاج کے لیے باہر بھییجا گیا تھا۔لیکن نواز شریف نے وہاں جا کر پاک فوج اور اداروں پر حملہ کیا اور اب ان کا ذہنی علاج کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے۔میرے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ اب نواز شریف کو عدالت اور پاک فوج پر کسی قسم کے حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔جو لوگ انہیں سیاسی جلسوں میں بلاتے ہیں،ان سے تقریریں کرواتے ہیں
اور سیاسی میٹنگ میں شریک کرتے ہیں وہ سب بھی جائیں گے۔وہ لوگ عہدوں سے بھی جائیں گے۔جب کہ الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ سے بھی جائیں گے۔ہر جگہ قانون ان کا پیچھا کرے گا۔نواز شریف کی ہاں میں ہاں ملانے والے دو درجن سینئر رہنماؤں کے خلاف قانون حرکت میں آنے والا ہے،ایک خواجہ صاحب ہیں جن کی مریم نواز سے دو تین بار لڑائی بھی ہوئی۔کچھ رہنما کسی بھی وقت پارٹی چھوڑ سکتے ہیں۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایک صوبے میں ان کے تمام رہنما چھوڑ جائیں گے

۔بہت سارے رہنما رضاکارانہ طور پر ن لیگ کے بیانیے سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں،ان کی سخت تقاریر کی وجہ سے حکومت انہیں واپس لانے کے لیے بھرپور کوشاں ہیں۔حکومت نواز شریف کو واپس لانے کے لیے خاصی متحرک دکھائی دے رہی ہے جب کہ وزیراعظم کی بھی پوری کوشش ہے کہ ہر صورت میں نواز شریف کو وطن واپس لایا جائے۔ خاص طور پر نواز شریف کی حالیہ تقاریر کے بعد حکومت انہیں واپس لانے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس

لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا، اپوزیشن کو احساس ہوچکا ہے کہ این آر او نہیں ملے گا۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں اپنے کیسز سے توجہ ہٹانے کیلئے اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں، لیکن حکومت اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی

تازہ ترین خبریں

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات