02:13 pm
حکومت نے الیکشن ریفارمز کاترمیمی ایکٹ قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے الیکشن ریفارمز کاترمیمی ایکٹ قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں متوقع دھاندلی روکنے کےلئے وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات کا بل منظوری کےلئے قومی اسمبلی میں جمع کروایا۔ وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کا کہناتھا کہ الیکشن ریفارمز کا مقصد سینیٹ الیکشن میں ممکنہ دھاندلی کی روک تھام ہے۔ سینیٹ الیکشن سے پہلے ہی ترمیم کا اطلاق ہو جائے گا۔انہوں نے کہا
کہ سینیٹ میں کئی لوگ دھاندلی کے ذریعے منتخب ہوکر آئے ہیں، صوبائی اور قومی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیاں آبادی کے تناسب سے ہوں گی۔اعظم سواتی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے ساتھ ای ووٹنگ کی سہولت بھی ملے گی، انتخابی قوانین اور ضابطہ اخلاق میں 49 ترامیم کی جائیں گی، حکومت نے ترمیمی ایکٹ منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا ہے۔

سچی محبت کی تلاش ، لاہور کی نوجوان خاتون ٹیچر اپنے 13سالہ طالبعلم کو گھر سے بھگا کر لے گئی؟ جانیں 

آج پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہونگی ؟ شہروں کا درجہ حرارت بھی جانیں اس خبر میں 

موٹروے پر ایک لڑکی درندگی کا شکار بن گئی ،4کارسواروں کی لڑکی سےاجتماعی۔۔ذ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ڈاکٹر عافیہ نے درخواست پر دستخط کردیئے،پاکستان کی بہادر بیٹی کی رہائی یقینی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواجاناتھا،سٹاف نے پروٹوکول کے لیے خط  گلگت بلتستان کی حکومت کو لکھ دیا

بتایاجائے ستمبرمیں مہنگی بجلی کیوں پیدا ہوئی؟ ،نیپرا نے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر سوالات اٹھا دیئے

پاکستان میں کورونا کیسز میں بے پناہ اضافہ ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

وزیر اعظم کا ہر پاکستانی کو 3لاکھ روپے دینے کا اعلان ، یہ پیسے کیوں دیے جا رہے ہیں اور آپ یہ پیسے کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟