08:08 pm
حویلیا ں سانحہ، پی آئی اے حادثے کی ذمہ دار قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حویلیاں طیارہ حادثے میں قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کو قصور وار قرار دے دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارہ حادثے سے متعلق رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔رپورٹ کے مطابق  ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ نے قومی ائیر لائنز پر طیارہ حادثے کی
ذمہ داری عائد کی۔ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پائلٹ کو انتہائی پیچیدہ نوعیت کی تکنیکی خامی کا سامنا کرنا پڑا، حادثہ ٹربائن بلیڈ ٹوٹنے کی وجہ سے ہوا اور ٹربائن کا بریک ہونا پی آئی اے منٹیننس کی بے ضابطگی کا نتیجہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس نوعیت کی خامی کبھی نہیں ہوئی، ایسی صورتحال میں پائلٹ کے لیے طیارہ کو کنٹرول کرنا ناممکن ہوجاتا ہے۔خیال رہے کہ 7 دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد پرواز کرنے والا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا ، اس حادثے میں معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا