05:23 pm
دولتمند بزنس مین سے شادی، کشمالہ طارق پیسے میں تول دی گئیں

دولتمند بزنس مین سے شادی، کشمالہ طارق پیسے میں تول دی گئیں

05:23 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق شادی کے بندھن میں بند ھ گئی ہیں۔ اور اب ان کے شوہر کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق ایم این اے کشمالہ طارق نے اسلام آباد کے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے

مالک وقاص خان سے شادی کر لی ہے۔ وقاص خان نے کشمالہ طارق کو دو ملین یورو کیش (پاکستانی تقریباً 40کروڑ روپے)، ڈی ایچ اے لاہورکے فیز ٹو کے آر بلاک میں دو کنال کا گھر، دس کروڑ روپے کی جیولری،ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر 2020ماڈل جبکہ ایک 2020ماڈل ہی کی ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی دی ہے۔