10:16 am
کورونا کے وار تیز۔۔کراچی میں سکولز بند کر دیئے گئے۔۔ صبح صبح ملیر سے افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)کورونا کی دوسری لہر دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کراچی کے علاقے ملیر ميں 7 سرکاری اسکولوں کو 5 روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔محکمہ اسکول ايجوکيشن نے ملیر کے اسکولوں کے اسٹاف سمیت تمام طلبہ و طالبات کو یکم نومبر تک قرنطینہ میں رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ايس او پيز پر عمل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔واضح رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایات دی جاتی ہیں مگر اسکولوں میں پڑھائی کا حرج ہو رہا ہے اس بات کا بہانہ بنا کر اساتذہ روز بروز تمام بچوں کو اسکول بلا رہے ہیں
جس کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضآفہ دیکھنے میں آرہا ہے۔اسکول انتظامیہ کی جانب سے امتحانات کا سلسلہ بھی جاری ہے یہی وجہ ہے والدین بھی بچوں کو ماسک لگا کر سینیٹائزر لگا کر بھیج تو رہے ہیں مگر اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا۔

تازہ ترین خبریں

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے