11:40 am
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اکاؤنٹ ٹوئٹر نے ویریفائی کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اکاؤنٹ ٹوئٹر نے ویریفائی کردیا، صارف نے اسی خوشی میں ایک ہفتے چھٹی بطور ٹریٹ مانگ لی۔ہوا کچھ یوں کہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اپنے واحد اکاؤنٹ اور باقی تمام جعلی اکاؤنٹس کو رد کرنے کیلئے ایک ٹوئٹ کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’آخر کار ٹوئٹر نے میرے اکاؤنٹ کی تصدیق کردی، بہت سے لوگ میرے نام کے جعلی اکاؤنٹس بنا کر غلط خبریں 
پھیلا رہے تھے۔وفاقی وزیر نے لکھا کہ ’اب ان تمام لوگوں کی غلط فہمی دور ہوجائے گی اور پتہ چل جائے گا کہ کونسا اکاؤنٹ آفیشل ہے۔‘شفقت محمود کے اس ٹوئٹ پر وقاص نامی ایک صارف جو غالباً طالب علم ہوگا، نے ردعمل دیتے ہوئے ازراہِ مذاق کہا کہ مبارک ہو سر اب تمام طلبہ کو اسی خوشی میں ایک ہفتے کی چھٹی بطور ٹریٹ ہی دے دیں۔وفاقی وزیر کو وقاص کا یہ کمنٹ خوب بھایا اور وہ بھی ردعمل دئیے بغیر نہ رہ سکے۔ صارف کے اس مزاحیہ جواب میں انہوں نے ہنسنے والی ایک ایموجیز کا اضافہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے