09:54 pm
ملک سے غداری کسی صورت برداشت نہیں، ایاز صادق کو کسی صورت رعایت نہیں ملنے چاہیے۔ ن لیگی رہنما بھی پھٹ پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے لیگی رہنماوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شرمندگی کا اظہار کیا ۔ کہتے ہیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ان کے بیانیے کی وجہ سے کسی صورت میں بھی چھوٹ نہیں ملنی چاہیے۔ جلیل شرقپوری نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مسلسل بیانات پر بھی شرمندگی ہے۔ نواز شریف سمیت تمام مسلم لیگیوں کو علاج کی ضرورت ہے۔ 
ان کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ اور کوئٹہ کے جلسوں میں جو بیانات دیے گئے وہ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ نواز شریف پر کرپشن الزامات کا معاملہ ان کا ذاتی ہے اور اس سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں جس میں قومی اداروں کو نقصان پہنچایا جائے۔ میں نواز شریف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا صرف آپ نے ہر مرتبہ وزیراعظم بننا ہے۔ کیا شہباز شریف یا دیگر کا وزیراعظم بننے کا حق نہیں ہے۔پنجاب اسمبلی کے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا کہ نواز شریف اس وقت جسمانی اور ذہنی بیمار ہیں۔ نواز شریف کا بیانیہ ہے کہ ووٹ کو عزت دو تو پھر اس پر وہ عمل بھی کریں۔انہوں نے کہا کہ اکثریت نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے لہذا اب ان کے مینڈیٹ کا احترام کریں کیونکہ عمران خان نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے نعرے میں سچے ہوں گے لیکن ان کے ارد گرد موجود افراد ریاست مدینہ کے نعرے کو نہیں سمجھ سکتے ہیں۔جلیل شرقپوری نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ پہلے ایسی ٹیم بنائیں جسے ریاست مدینہ کا علم ہو۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 