10:58 pm
ایاز صادق نے جھوٹ بولا ، جس میٹنگ کی بات کررہے ہیں ، اس میں ابھینند کی رہائی کا ذکر تک نہیں ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بیان ایک حیرت انگیز بات ہے، میں اس میٹنگ میں شریک تھا جس کا وہ ذکر کر رہے ہیں، اس میٹنگ میں ابھی نندن کی رہائی کی بات ہی نہیں ہوئی تھی۔اسد عمر نے ایاز صادق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ابھی نندن کو رہا کرنے کا فیصلہ اس سے اگلے دن پہلی دفعہ زیر بحث آیا تھا، ایسا سفید جھوٹ کس کو خوش کرنے کے لیے بولا جا رہا ہے؟۔اسد عمر نے
کہا کہ ایاز صادق صاحب آپ پتہ نہیں کس کے اشارے پر تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ بھارت کے اندھیرے میں چھپ کر بزدلانہ وار کا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا، افواج پاکستان نے ایک بار پھر دکھایا کہ واقعی ’اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے‘۔اسد عمر نے کہا کہ بھارت کے 9 بجے حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ بالکل ملی تھی، وہ حملہ اس لیے رکا کہ بھارت کو پیغام دیاگیا تھا کہ ہمیں حملے کی تیاری کا بھی پتہ ہے اور بھارت کو پیغام پہنچایا گیا تھا کہ جواباً اس سے زیادہ کاری ضرب لگانے کی تیاری بھی مکمل ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ابھی نندن کے جہاز گرنے کے بعد بھارت کو پتہ تھا ہم صرف زبانی دھمکی نہیں دیتے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی