11:07 am
کورونا آؤٹ آف کنٹرول۔۔ اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کو بند کر دیاگیا،والدین اور طلبا کیلئےبری خبر

کورونا آؤٹ آف کنٹرول۔۔ اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کو بند کر دیاگیا،والدین اور طلبا کیلئےبری خبر

11:07 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا کیسز کی تصدیق ہونے کی بناء پر ایک اور یونیورسٹی کو بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں واقع انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے لیے جانے والے نمونوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے باعث انتظامیہ کی طرف سے یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق یونیورسٹی میں کرونا کے 2 کیسز رپورٹ سامنے آئے، جس کی وجہ سے متعلقہ شعبہ جات کو سیل کیے جانے کا امکان ہے۔ جب کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈائریکٹر
اکیڈمک نے بتایا کہ کرونا کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے تحت یونیورسٹی 29 اکتوبر تک بند رہے گی۔دوسری طرف اسلام آباد میں ہی واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں 5 کرونا کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کرونا کیسز کی تصدیق ہوئی جس کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے قائد اعظم یونیورسٹی کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔خط میں کہا گیا کہ انفیکشن کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کلاسوں، کیفے اور کیمپس کے اندر سماجی فاصلے اور ماسک پہننے کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، جب کہ سیل نہ کیے جانے والے ڈیپاراٹمنٹس میں ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا ، اس کے ساتھ ساتھ خط میں کرونا سے متاثرہ افراد سے رابطہ میں رہنے والے افراد کو فورا کورنٹین میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔قبل ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایک مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آ گئے تدریسی عمل ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا گیا۔ بتایا گیا کہ اسلام آباد کے میڈیکل کالج میں 8 کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے ایک ہفتے کے لیے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد کالج میں یکم نومبر تک تدریسی عمل معطل رہے گا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس میں طلبہ کو گھر پر رہ کر کرونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ کرونا پازیٹو کیسز کی بنیاد پر نشاندہی کیے گئے علاقوں تک دیگر شہریوں کو محدود رسائی دی جائے گی جبکہ صرف ضروری ملازمتوں سے منسلک افراد کو ہی ایسے علاقوں سے باہر جانے کی اجازت ہوگی کرونا کی دوسری لہر آچکی ہے اس لیے تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ ایس پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔‘ڈی سی اسلام آباد کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں میں ایف 11/3 سٹریٹ 46، ایف 11/2سٹریٹ 26، آئی /2-8 سٹریٹ 58، آئی /3-8 سٹریٹ 57، آئی /4-8 سٹریٹ 91، پاکستان ٹاون فیز 1 سٹریٹ30 ، میڈیا ٹاون بلاک D سٹریٹ 10، کے علاوہ جی 11-2/ سٹریٹ33، جی /2-6 سٹریٹ 35 شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں