11:09 am
سیاست کی آڑ میں پاکستان اور فوج کے خلاف مہم جوئی ،ایاز صادق کس کے کہنے پر ملک دشمنی کررہے ہیں؟جانیےتفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے لیگی رہنما سردار ایزا صادق کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں پاکستان اور فوج کے خلاف مہم جوئی قابل مذمت ہے۔عبدالعلیم خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایاز صادق اپنے لیڈر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک دشمنی کر رہے ہیں۔ ذاتی مفاد کیلئے بھارت اور مودی کی خوشنودی حاصل کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے۔ سابق سپیکر ہونے 
کے ناطے ایاز صادق کو ایسا طرز عمل ہرگز زیب نہیں دیتا۔ان کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے ابھینندن سے بھی دوستی نبھا رہے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ایاز صادق کو کیوں پاکستان سے زیادہ دشمن ملک کی فکر کھائے جا رہی ہے؟سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ ایاز صادق کسی ذمہ دارانہ عہدے کے قابل نہیں تھے۔ نواز لیگ میں فوج کے خلاف بڑھ چڑھ کر بیان بازی کا مقابلہ چل رہا ہے۔ ایاز صادق نے ایسی گفتگو کر کے انتہائی پست ذہنیت کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان اور قومی اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے والے ہرگز قابل قبول نہیں ہیں۔ پاکستان کو بیرونی دشمنوں کی بجائے ایاز صادق جیسے اندرونی خطرات لاحق ہیں۔ قومی اداروں پر کیچڑ اچھالنے والے کسی طور بھی مذموم حرکات میں کامیاب نہیں ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی