12:03 pm
ان کو لانے والوں کو سوچنا چاہئے جنہوں نے ان سانپوں کو  پالا، جنہوں نے ان کوبروں کو دودھ پلایا، یہ نہ صرف احسان  فراموش ہیں بلکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی اینکرعلی حیدرنے معروف صحافی وتجزیہ کارحسن نثار سے سوال پوچھاکہ ایک طرف توغداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جارہے ہیں تودوسری طرف جن پرغداری کاالزام لگایاجارہاہے ان کی طرف سے ایسے بیانات سامنے آرہے ہیں جس سے دشمن ملک کوفائدہ ہورہاہے ۔اس کے جواب میں حسن نثار نے کہاکہ ملک کونقصان ہوچکاہے۔کسی ملک کواقتصادی طورپرمعذورکرنااس کوپولیوکامریض بنادینااس سے بڑی توکوئی واردات ہونہیں سکتی۔
اوریہ اس ملک کے ساتھ ہوچکی ہے ہمارے ہاں تاثریہ ہےپڑھانے والے اوربتانے والے بھی اسی طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔پاکستان بناتوبڑی قربانیاں دی گئیں ۔پاکستان بننے کے بعد جوقربانیاں دی گئیں ان کاجواب نہیں ہے۔پاکستان جب بناتوملک نے کسی کاایک روپے کاقرض نہیں دیناتھا۔ہندوستان سے لیناتھا۔اب صورتحال یہ ہے لوگ جتنی بھیانک واردات کرچکے ہیں یہ اس بچے کوبھی مقروض کرچکے ہیں جوپیدانہیں ہوا۔جوکہہ رہاہے کہ انڈے اتنے روپے کلوٹماٹراتنے روپے درجن دھنیااتنے روپے تولہ لوگ ان کے گردبھی اکٹھے ہوجاتے ہیں ۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں