04:55 pm
موٹرسائیکلوں کی بجائے سائیکلوں پر دفتر آنے کا فیصلہ،سرکاری ملازمین نے بڑااقدام اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں واسا ملازمین نے اسموگ کی روک تھام کے لیے ہفتے میں ایک روز گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی بجائے سائیکلوں پر دفتر آنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے ہفتے میں ایک روز واسا کے افسران سمیت تمام ملازمین سائیکلوں پر دفتر جائیں گے جس سے نہ صرف فضائی آلودگی میں کسی حد تک کمی واقع ہو گی بلکہ اس سے ملازمین کو ورزش کا موقع بھی مل جائے گا۔ہر ہفتہ کو سارے ملازمین بشمول ایم ڈی، چئیرمین،
ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز سمیت تمام ملازمین سائیکل پر دفتر آئیں گے۔ایم ڈی واسا زاہد عزیز کا کہنا ہے کہ سائیکل چلانے کی روایت ڈالنے جا رہے ہیں، اس سے اسموگ میں کمی ہوگی اور پیٹرول کی بھی بچت ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ باقی ادارے بھی اس کو اپنائیں، سائیکل چلانے میں کوئی شرم نہیں آئی، افسران بھی چلا سکتے ہیں۔خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے اسموگ کی روک تھام کے لیے صوبے بھر میں فصلیں جلانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور کسانوں کو فصلیں تلف کرنے کے لیے سیڈرز مشینیں فراہم کی جا رہی ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ