07:28 pm
صوبائی دارالحکومت سے 5ماہ قبل اغواہونیوالی لڑکی ماہم اب کہاں اورکس حال میں ہے ،بڑی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے پانچ ماہ قبل اقبال ٹاؤن تھانے کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے تھانہ اقبال ٹاؤن کی پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ماہ قبل اغوا کی جانے والی ’ماہم‘ نامی لڑکی کو بازیاب کرایا۔پولیس حکام کے مطابق تنویر احمد نامی رکشہ ڈرائیور پانچ ماہ قبل ماہم کو اغوا کر کے گاؤں لے گیا تھا جہاں اُس نے لڑکی سے زبردستی نکاح بھی کیا۔پولیس کے 
مطابق اغوا کے بعد ملزم تنویر گرفتار ی سے بچنے کے لیے کئی ماہ تک مقامات تبدیل کرتا رہا اور پھر وہ رواں مہینے ماہم کو لے کر اپنے گاؤں پہنچا۔مغویہ کے ورثا نے پانچ ماہ قبل اقبال ٹاؤن تھانے میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کے بعد سے پولیس لڑکی کو بازیاب کرنے کی کوشش کررہی تھی۔پولیس حکام نے لڑکی کو بازیاب کرا کے والدین کے حوالے کردیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آسکی۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  