11:37 am
فضل الرحمان علماء کو چھوڑ کر مریم نواز اور زرداری کے ترجمان بن گئے،مولانا قاسم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مولانا فضل الرحمان کو علماء کے ساتھ بیٹھنا اچھا نہیں لگتا، مریم نواز کے ساتھ بیٹھنا اچھا لگتا ہے۔جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سیاسی کردار پر شدید تنقیدکرتے ہوئے مولانا قاسم نے انہیں یاد دلا یا کہ آپ مذہبی رہنما تھے جو مذہب کی ترجمانی کرتے تھے مگر آج آپ سیاست دانوں کے ترجمان بن گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مولانا قاسم مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،
انہوں نے کہا کہ قسم کھا کر کہہ رہا ہوں ہمیں یہ اچھا نہیں لگتا کہ آپ کے ایک طرف مریم نواز اور دوسری جانب بلاول بھٹو بیٹھے ہوں، آپ کہتے ہیں کہ عمران خان کے تعفن سے پورا پاکستان بدبودار ہوگیا ہے میں کہتا ہوں کہ مریم او ر بلاول کے کردار سے پورا پاکستان برباد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آپ مجاہدین کے ترجمان تھے، طالبان کے ترجمان تھے آپ کے سامنے لا الہ الا اللہ والے ہوتے تھے مگر افسوس آج آپ نواز شریف، زرداری، اسفند یار ولی کے ترجمان ہیں،

آج آپ محمود خان اچکزئی کے ساتھی اور دوست ہونے پر فخر کرتے ہیں۔انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے پی ڈی ایم کا حصہ بننے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج ناچ گانے، رقص کے درمیان میں شیخ الحدیث بھی کھڑا ہے، مسجد کا امام، مدرس بھی کھڑا ہے، شیخ الحدیث جو کل آکر مجھے احادیث کی تعلیم دےگا آج مریم نواز کی زیارت کیلئے کھڑا ہے، مولانا صاحب بتائیں جس انداز میں مریم آپ کے ساتھ بیٹھی ہیں کیا ایسے بیٹھنا جائز ہے یا ناجائز۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی