12:36 pm
کورونا کےو ار میں تیزی،اسلام آباد کوسیل کر دیاگیا ،کس کس علاقےمیں جانا منع ہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد کے علاقوں ایف سکس ٹو ، ایف سکس تھری، ایف سکس فور ، ایف ٹین فور اور آئی ٹین ٹو کی مختلف گلیاں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب اسلام آباد میں انتظاميہ کی طرف سے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کريک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے مختلف مراکز کا دورہ کرکے عوام کو ماسک پہننے کی تلقین کی
، جبکہ ماسک استعمال نہ کرنے والوں کو وارننگ بھی دی۔واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 78 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 20 افراد اس موذی وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 889 مریض شفایاب ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی