02:13 pm
چوہدری شجاعت کو کونسی بیماری لاحق ہے؟آرمی چیف نے کس ڈاکٹر کو بھیجا۔۔ جانیے تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔پرنسپل سروسز اسپتال پروفیسر امجد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے روز کی نسبت چوہدری شجاعت کی طبیعت بہتر ہے اور ان کی آکسیجن بھی اتار دی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت کا بلڈ پریشر بہتر ہوا ہے اور سانس بھی خود لے رہے ہیں۔پروفیسر امجد کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے چیک کرنے کے بعد ٹرینمنٹ میں
کچھ تبدیلی کی ہے، اور چوہدری شجاعت حسب ضرورت بات چیت بھی کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھیجے گئے پلمونولوجسٹ بریگیڈیئر ارشد نسیم نے چوہدری شجاعت کو دیکھا۔پرنسپل سمز کا کہنا تھا کہ نروس سسٹم کی ایک بیماری چوہدری شجاعت حسین کو ہے، بلغم نہ نکلنے سے چوہدری شجاعت کو سانس لینے میں دشواری ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ میو اسپتال میں کورونا زیادہ ہو رہا ہے اس لیے چوہدری شجاعت کو سروسز اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے حکمران جماعت کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی