02:31 pm
’’کل صبح 10بجے تک کا ٹائم ‘‘  پاکستانی خوراک جمع کر لیں ، کورونا کی جہ سے کئی اہم ترین سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کورونا کی تباہیاں ، پاکستانی خوراک جمع کر لیں ، کئی اہم ترین سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ ۔۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 5 سب سیکٹرز کو کل صبح 10 بجے سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق
سب سیکٹرز میں آئی ایٹ تھری، فور، جی نائن ون، جی ٹین فور اور جی سکس ٹو شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ شہریوں کو پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، میڈیکل ایمرجنسی، مریضوں کی منتقلی اور کھانے کی ضروری اشیاء، ادویات خریدنے والوں کو استثنیٰ ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 43 ہزار 189 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 968 تک جا پہنچی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب