02:32 pm
ہماری عوام پنجاب کے چوڑے چماروں کی طرح نہیں یہ عزت دار ہیں، میں چیلنج کرتا ہوں کہ۔۔

ہماری عوام پنجاب کے چوڑے چماروں کی طرح نہیں یہ عزت دار ہیں، میں چیلنج کرتا ہوں کہ۔۔

02:32 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لٹیا تو ڈوب ہی جاتی ہے مگر لٹیا ڈوبنے کے ساتھ جو خمیازے بھگتنا پڑتے ہیں ان کا عرصے تک ازالہ نہیں ہو پاتا۔اس وقت ملک میں پی ڈی ایم کی تحریک عروج پر ہے مگر اس میں دراڑیں پڑنا بھی شروع ہو گئی ہیں۔ن لیگ نے فوج اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف سخت موقف اپنا یااور آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لے کر ان پر بے بنیاد الزام بھی لگا ڈالا۔ اب اس بیانیہ کی تاب دیگر سیاسی جماعتیں نہیں لا سکیں۔
لہٰذا بلاول بھٹو نے بھی بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میںکہا کہ ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے اعتراض ہے آرمی سے نہیں۔ادھر فضل الرحمٰن کی پارٹی کے مولانا حسین احمد نے بھی اس بات کو نواز شریف کا ذاتی بیانیہ قرار دے دیا جبکہ ن لیگ کی پارٹی م یں بھی بوکھلاہٹ پیدا ہو گئی۔ اس بیانیے کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز بلوچستان سے سابق وزیر اعلیٰ ثناءاللہ زہری اور جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ن لیگ تو چھوڑ دی مگر ساتھ ہی پناب اور پنجابیوں کے دلوں پر بھی کاری وار کر ڈالے۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نے عبدالقادربلوچ کے بعد مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دیا۔ ثناءاللہ زہری نے کوئٹہ میں عبدالقادربلوچ کے ساتھ کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن سے ہمیشہ کے لئے تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا۔ ثناءاللہ زہری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے بے وفائی کا شکوہ کرتے ہوئے پنجابیوں کے خلاف نازیبا کلمات کہہ دیے۔ ان کا ن لیگیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان کی عوام عزت مانگتی ہے، بلوچستان کی عوام جی ٹی روڈ کے”چوڑے“،”چماڑوں“ کی طرح نہیں ہے جن کو ٹکٹ کا لالچ ہوگا اور ان سے جو چاہے مرضی کروا لو، یہ بلوچستان ہے پنجاب نہیں۔ثناءاللہ زہری نے لیگی رہنماو¿ں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام لیگیوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ اب بلوچستان سے ن لیگ کے ٹکٹ پر کوئی ایک بھی سیٹ جیت کر دکھائے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری