03:52 pm
مسلم لیگ کا فوج مخالف بیانیہ ، ن لیگ کی مرکزی اہم ترین رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

مسلم لیگ کا فوج مخالف بیانیہ ، ن لیگ کی مرکزی اہم ترین رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

03:52 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ کا فوج مخالف بیانیہ ، ن لیگ کی مرکزی اہم ترین رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما سابق سینیٹر روزینہ عالم خان نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سے اداروں کے خلاف بیانیہ سخت ہوتا جارہا ہے جس کے بعد ن لیگ کے کئی اراکین اس بیانیے سے پیچھے ہٹتے نظر آ رہے ہیں ، گزشتہ دنوں سابق اسپیکر سردار ایاز صادق کے فوج مخالف بیان کے بعد ن لیگ کی سابق سینیٹر روزینہ عالم خان نے پارٹی 
چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سردار ایاز صادق کے بیان سے دلی دکھ ہوا، ہمارا ان کے بیانیے سے کوئی تعلق نہیں، پارٹی نے ان کے بیانیے کی حمایت کی جس کے باعث اب پارٹی میں نہیں رہ سکتی ،روزینہ عالم نے مسلم لیگ (ن) کی خواندگی کمیٹی کی چیر پرسن شپ سے بھی استعفی دے دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ن لیگ کے کئی اراکین پارٹی چھوڑ چکے ہیں ، اور کئی اراکین نے برملا نواز شریف کے فوج مخالف بیانیے کی مخالفت کی ہے ۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ آج سے نوازشریف کی جتنی حد تک مخالفت ہوسکی کریں گے، نوازشریف کا اصل روپ گلی گلی گھر گھر دکھائیں گے۔ جبکہ صدر مسلم لیگ ن بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ بھی پارٹی عہدے مستعفی ہو چکے ہیں اور ایک پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ