07:37 pm
کرونا وائر س کی سب سے دوبارہ سب بند ہونا شروع سرکاری ہسپتالوں کے بارے میں ایسی خبر کہ غریب مریض پریشان ہوجائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی صورتحال ایک بار پھر قابو سے باہر ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ لاہور میں میو ہسپتا ل کے بعد اب سروسز ہسپتال کے تین شعبوں کے آپریشن تھیٹرز کو بند کردیا گیا ہے۔ پرنسپل سمز  پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سروسز اسپتال میں جنرل سرجری، گائناکالوجی اور آرتھوپیڈک ڈپارٹمنٹ میں مریضوں کے آپریشنز 22 نومبر تک بند کر دیے گئے ہیں۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سروسز اسپتال میں ایمرجنسی اور کینسر کے مریضوں کے آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل کورونا کیسز میں اضافے کے باعث میو اسپتال لاہور میں بھی روٹین آپریشن بند کیے جا چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 77 ہو گئی ہے جب کہ صوبے میں کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 407 تک پہنچ چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 