07:54 pm
ن لیگی اہم ترین رہنما جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،  عظمیٰ بخاری، عطا تارڑ، سائرہ افضل تارڑ کیخلاف بھی مقدمہ درج  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )  مریم نواز کی نیب دفتر پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ہنگامہ آرائی کیس میں گزشتہ روز گرفتار  ہونے والے ن لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عمران نذیر کے 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جب کہ وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ جسمانی ریمانڈ دینا
اس عدالت کا اختیار نہیں، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات ہیں۔ عدالت نے خواجہ عمران نذیر کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیتے ہوئے کل انسداد دہشت گردی عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔ دوسری جانب ن لیگ کے رہنماؤں عظمیٰ بخاری، عطا تارڑ، سائرہ افضل تارڑ اور دیگر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لیگی رہنماؤں کے خلاف کورونا ایس او پیز اور اشتعال انگیز تقریرکا مقدمہ درج کیا کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر 21 نامزد اور 40 سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں درج ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی