08:09 pm
اسلام آباد پولیس کی حراست میں موجود ملزم تشدد کی وجہ سے ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی تحویل میں موجود ایک ڈکیتی کا ملزم مارا گیا ہے۔ جس پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منیر عرف محسن نامی ایک ملزم کے خلاف ڈکیتی کے مقدمات تھے۔ اور وہ پولیس کی حراست میں تھا۔جمعہ کی رات تشدد کی وجہ سے اس کی حالت غیر ہوگئی
اور بعد ازاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ جس کے بعد پولیس کی جانب سے معاملے کو دبانے کی پوری کوشش کی گئی'۔تاہم ملزم کی موت کے فوری بعد آئی جی نے معاملے کا نوٹس لیا اور معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز کی سربراہی میں ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی انوسٹیگیشن اور ایس پی (دیہی) پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی ایک ہفتے میں میرٹ پر انکوائری کرکے آئی جی کو رپورٹ دے گی

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 