08:35 pm
علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کااعلان

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا کل یوم پیدا ئش ہے۔اور اس سلسلے میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کل یوم اقبال کی تاریخ پیدا ئش کے موقع پر ضلع سیالکوٹ میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان ہائیکورٹ نے کہاہے کہ

ضلع سیالکوٹ کی تمام سیشن وسول عدالتیں کل بندرہیں گی،لاہورہائی کورٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سیالکوٹ کومراسلہ جاری کردیاگیا۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کل شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش منایا جائے گا،اس موقع پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مفکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور ملک کے حوالے سے ان کی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی،الیکٹرانک پر خصوصی پروگرام نشر کئے جائیں گےجبکہ پرنٹ میڈیا پر خصوصی مضامین شائع کئے جائینگے

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ