08:59 pm
سندھ کے وزیر اطلاعات ساحل سمندر کی ویڈیو زبنانے پر وسیم اکرم سے شدید ناراض

سندھ کے وزیر اطلاعات ساحل سمندر کی ویڈیو زبنانے پر وسیم اکرم سے شدید ناراض

08:59 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات  سید ناصر حسین شاہ و سیم اکرم کی جانب سے سی ویو کی ویڈیو ز سوشل میڈیا پر ڈالنے پر شدید ناراض ہو گئے ہیں اورانھوںنے سابق لیجنڈری کرکٹر کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر ہو گاہر کوئی اپنے کام سے کام رکھے ، اپنی ڈومین میں رہ کر کام کرے۔ وسیم اکرم کی جانب سے گزشتہ دنوں سی ویو پر جا کر کچرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالے جانے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ کا کہناتھا کہ
وسیم اکرم سندھ کا بڑادرد رکھتے ہیں اور چھوٹے سے چھوٹے مسئلے کوبھی بڑھاچڑھاکر پیش کرتے ہیں۔ناصر شاہ کاکہنا ہےکہ وسیم اکرم سے درخواست ہےکہ اگرواقعی سندھ کا اتنا خیال ہے تو ایک ویڈیو سندھ کے کرکٹرز کے ساتھ قومی ٹیم کی سلیکشن میں ہونے والی زیادتی پر بھی کردیں،زاہدمحمود کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ان کا کہنا تھاکہ ایک غلط روایت پڑگئی ہےکہ توجہ کےطالب لوگ اپنی حدود سے نکل کر دوسروں کے کام میں گھستے ہیں،مرکز میں وزیرسائنس اطلاعات کا وزیر بنا ہوا ہے اور وزیرخزانہ وزیر صحت بنا ہوا ہے اور پتہ نہیں کیاکیا ہے، اگر سب اپنی اپنی حدود میں رہیں تو ترقی بڑھے گی کم نہیں ہوگی،کچھ لوگوں کو یہ بات سمجھنا ہوگی۔دوسری جانب کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ناصر حسین شاہ نےکہاکہ وہ وسیم اکرم کو ویلکم کرتے ہیں کہ وہ آئیں اور ساتھ مل کرکام کریں

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی