09:24 pm
پیپلزپارٹی نوازشریف کے کھیل کا حصہ بن کر قربانی نہیں دینا چاہتی،کامران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر ملکی صحافی او تجزیہ کار کامران خان کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی نوازشریف کے کھیل کا حصہ بن کر پیپلزپارٹی اپنی صوبائی حکومت کی قربانی کیوں دے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کو سندھ حکومت بچانی ہے کیونکہ ان کی ابھی بہت سیاست باقی ہے ۔ نوازشریف تو ہمیشہ کےلئے نااہل ہو چکےہیں۔نوازشریف نے گوجرانوالہ جلسے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا نام لے کر ا ن پر 2018کے الیکشن میں دھاندلی کرکے عمران خان حکومت لانے کا الزام عائد کیا تھا۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے پاس تو پورے صوبے کی حکومت ہے ۔ وہ اس الزام کی تائید کیسے کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ موقف اپنایا ہے کہ نوازشریف نے جو الزام لگایا ہے اس کا ثبوت پیش کریں۔ کامران خان کہتے ہیں کہ ماضی میں
بھی نوازشریف پیپلزپارٹی کی پیٹھ میںچھرا گھونپ چکے ہیں اور ان کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا چکے ہیں لیکن اس بار پیپلزپارٹی بے حد محتاط ہے ، وہ فائدہ پہنچانے نہیں بلکہ فائدہ اٹھانے کے موڈ میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب