10:01 pm
ق لیگ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔ تحریک انصاف پنجاب کو اہم ترین ٹاسک سونپ دیاگیا۔۔

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری وٹریڈ سردار تنویر الیاس خان نے سروسز ہسپتال میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی -انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ سیاست میں مثبت کردار ادا کیا ہے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں۔سردار تنویر الیاس خان نے چوہدری پرویز الٰہی
سے سروسز ہسپتال میں ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ چوہدری شجاعت حسین کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ اس موقع پر چوہدری سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب