10:08 pm
مریم نواز کا چلاس جلسہ ، جلسے میں کیا شرمناک کام ہو تا رہا ؟ افسوسناک خبر

مریم نواز کا چلاس جلسہ ، جلسے میں کیا شرمناک کام ہو تا رہا ؟ افسوسناک خبر

10:08 pm


چلاس (مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز کا چلاس جلسہ ، جلسے میں کیا شرمناک کام ہو تا رہا ؟ افسوسناک خبر ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چلاس جلسے میں بجلی چوری کرنے کا انکشاف ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں منتظمین نے بجلی کی فراہمی کا کوئی انتظام نہیں کیا ہوا تھا، اندھیراہونے پر کھمبے میں تار ڈال کر بجلی کا کنکشن حاصل کیا گیا۔ مریم نواز کی تقریر کے دوران روشنی کم ہونے پر بجلی چوری کی گئی، بجلی چوری کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ۔
واضح رہے کہ گلگت بلتستان جلسے میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بھی شریک تھے اور ان کی موجودگی میں بجلی چوری کی کارروائی کی گئی ہے ۔ چلاس میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ گلگت میں کینسر ہسپتال، سڑکیں اور ایئرپورٹ بھی میاں نواز شریف نے بنائے ہیں ۔ گلگت اور پاکستان کی خوشخالی کے لیے آپ کو نواز شریف کا ساتھ دیناہوگا ، جو لوگ لوٹے ہیں ان کو اسی جگہ رکھنا چاہیے جو ان کی جگہ ہے ، وفاداریاں بدلنے والوں کے خلاف ان انتخابات میں نئی روایت شروع کریں اور انہیں ووٹ نہ دیں ۔ عمران خان کی جعلی حکومت جلد جانے والی ہے۔ آپ نے ہمیشہ نواز شریف کا ساتھ دیا، اس الیکشن میں بھی شیر کے نشان کو جتوائیں تاکہ ہم گلگت کی فلاح کے لیے مزید کام کر سکیں، آپ نے ووٹ بھی ڈالنا ہے اور ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے۔ اس الیکشن میں کسی کو دھاندلی نہیں کرنے دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی