12:53 pm
پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ۔۔نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،صارفین پر 5 ارب روپے سے زائد کابوجھ پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کاکہناہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا،اگست میں بجلی
کی پیداواری لاگت3 روپے 68 پیسے فی یونٹ رہی ،اگست میں بجلی کی پیشگی فیول لاگت3 روپے 20 پیسے فی یونٹ تھی ،صارفین سے اضافی وصولی نومبر کے بل میں کی جائے گی ،نیپرا کاکہناہے کہ کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کااطلاق نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب