01:49 pm
جڑانوالہ میں ماں بیٹی زیادتی کا شکار

جڑانوالہ میں ماں بیٹی زیادتی کا شکار

01:49 pm

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جڑانوالہ کے علاقے صدر میں ماں اور بیٹی کو مبینہ طور پر اسلحہ کی نوک پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ آخر کار 15 روز گزرنے کے بعد دو افراد کے خلاف درج کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ 60 سالہ خاتون اور اس کی 37 سالہ بیٹی گدھا گاڑی پر گھر لوٹ رہی تھیں کہ راستے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں روکا اور گنے کے کھیت میں لے گئے ۔ دونوں افراد نے خواتین کو بندوق کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا
اور پھر وہاں سے فرار ہو گئے ، جب خاتون نے ان میں سے ایک شخص کو اپنے گھر کے قریب ہی واقع گاؤں میں دیکھا تو پولیس کو شکایت کی ۔ لیکن خواتین کی شنوائی نہ ہوئی تو خاندان کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پھر واقعہ کا مقدمہ درج ہوا ، پولیس کا کہناہے کہ دونوں خواتین کے میڈیکل ٹیسٹ کروا لیے گئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔جڑانوالہ میں ماں بیٹی ز ی د ت ی کا شکار فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جڑانوالہ کے علاقے صدر میں ماں اور بیٹی کو مبینہ طور

پر اسلحہ کی نوک پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ آخر کار 15 روز گزرنے کے بعد دو افراد کے خلاف درج کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ 60 سالہ خاتون اور اس کی 37 سالہ بیٹی گدھا گاڑی پر گھر لوٹ رہی تھیں کہ راستے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں روکا اور گنے کے کھیت میں لے گئے ۔ دونوں افراد نے خواتین کو بندوق کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر وہاں سے فرار ہو گئے ، جب خاتون نے ان میں سے ایک شخص کو اپنے گھر کے قریب ہی واقع گاؤں میں دیکھا تو پولیس کو شکایت کی ۔ لیکن خواتین کی شنوائی نہ ہوئی تو خاندان کی جانب سے احتجاج کیا گیا

اور پھر واقعہ کا مقدمہ درج ہوا ، پولیس کا کہناہے کہ دونوں خواتین کے میڈیکل ٹیسٹ کروا لیے گئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘

عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ،حفیظ اللہ نیازی

عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ،حفیظ اللہ نیازی

ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے ،شہریارآفریدی

ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے ،شہریارآفریدی

تحریک انصاف نے ایسے بینرز لگا دیئے جیالے اور متوالے لال پیلے ہو جائیں گے

تحریک انصاف نے ایسے بینرز لگا دیئے جیالے اور متوالے لال پیلے ہو جائیں گے