02:43 pm
سکولوں میں اب مفت کھانا ملے گا؟کن سکولوں میں اور کب سے ؟طلباء اور والدین کے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے طلبا ء کے لیے سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا، بچوں میں غذائی قلت کو دور کرنے کیلئے پرائمری سکول کے بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کے لئے منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے، اس بارے میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائمری کے طلبہ و طالبات کو دوپہر کا لنچ سکول میں ہی مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے
، اس منصوبے کے لئے حکومت کو اللہ والے ٹرسٹ کا تعاون حاصل ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب کے تمام پرائمری سکولوں کے طلبہ کو اس منصوبے کے تحت دوپہر کا کھانا مفت دیا جائے گا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ ابتدائی طور پر اس منصوبے کو پنجاب کے سو سکولوں سے شروع کیا جائے گا۔ قبل ازیں وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون

خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد لڑکیوں کو 2000 روپے اور لڑکوں کو 1500 روپے دیے جائیں گئے۔انہوں نے کہا کہ احساس گریجویٹ پورٹل 30 نومبر 2020 تک کھلا ہے جس پر اہل طلبہ آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔طلباء یہ خبر سن کر بہت خوش ہیں ان کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے یہ بہت بڑا اقدام ہے۔اس وظیفے سے ہم اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکیں گے جو بعض اوقات میسے نہ ہونے کی وجہ سے رک جاتی ہے۔ایسے اور بھی بہت سے اچھے اقدامات حکومت کو اٹھانا چاہئیں۔

تازہ ترین خبریں

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی