03:49 pm
کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ۔۔ تیز رفتار ٹینکر بینک میں گھس گیا،بڑا جانی نقصان ہو گیا،متعدد زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بے قابو واٹر ٹینکر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔نارتھ ناظم آباد میں ایک واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر ایک نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا
 
کہ اس دوران وہ دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں واٹر ٹینکر کا ڈرائیور اور کلینر بھی زخمی ہیں، جائے حادثہ پر امدادی کام جاری ہے، واقعہ کی مزید تحقیقات بھی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب