06:19 pm
کوروناوائرس ،کیپٹن صفدر کے بعد  مریم نواز بارے بھی بڑی خبرآگئی

سکردو(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ مریم نواز نے اسکردو سے اسلام آباد واپسی پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیپٹن صفدر کی اسکردو میں طبعیت خراب ہونے پر واپس اسلام آباد آگئے تھے۔ترجمان ن لیگ نے کہا کہ ٹیسٹ کروانے کے بعد مریم نواز
دوبارہ گلگت کے دورے پر روانہ ہوئیں۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر عالمگیر وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، وہ انتخابی مہم کے سلسلے میں مریم نواز کے ہمراہ گلگت بلتستان میں تھے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ گلگلت کی انتخابی مہم چھوڑ کر لاہور پہنچ گئے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر شریف میڈیکل سٹی میں زیر علاج ہیں، ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ