06:44 pm
پولیس میں بھرتی ہونے والے تین بھائیوں میں سے2بھائی جام شہادت نوش کر گئے، تعلق کس شہر سے ؟ جانیں 

پولیس میں بھرتی ہونے والے تین بھائیوں میں سے2بھائی جام شہادت نوش کر گئے، تعلق کس شہر سے ؟ جانیں 

06:44 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس میں بھرتی ہونے والے تین بھائیوں میں سے دو بھائی جام شہادت نوش کر گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کریم آباد میں مینا بازار کے قریب شہری کو لٹنے سے بچانے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل فیاض علی شہید ہو گئے۔ شہید کانسٹیبل فیاض علی کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈ کواٹر میں ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ پولیس اور رینجرز افسران سمیت دوست احباب اور عزیز اقارب شریک ہوئے
۔ترجمان پولیس کے مطاب فیاض علی گذشتہ روز ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔پولیس کے مطابق کریم آباد مینا بازار کے قریب شہری اے ٹی ایم سے رقم نکال رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے شہری سے لوٹ مار کی کوشش کی۔ اُس وقت فیاض علی ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔ ڈاکوؤں کو دیکھ کر انہوں نے فائرنگ کی جس سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔جب کہ ہلاک ڈاکو کے ساتھی نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کی جس سے اہلکار زخمی ہو گیا۔
فیاض علی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ علاج کے دوران دم توڑ گئے۔جائے وقوع سے نائن ایم ایم کے 5 اور 8 دیگر خول ملے ہیں اور فرار ہونے والے ملزم کی تلاش ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ ایک باپ کے تین بیٹے اور تینوں محکمہ پولیس میں بھرتی ہوئے۔ محکمہ پولیس سے منسلک ہونے والے تین بھائیوں میں سے دو نے جام شہادت نوش کیا۔شہید کانسٹیبل فیاض کے بھائی ممتاز شاہ کو بھی 1997 میں گلبہار تھانے کی حدود میں شہید کیا گیا تھا۔بعدازاں شہید کوٹے میں 1999 میں فیاض علی پولیس میں بھرتی ہوئے اور رواں سال میں فیاض بھی پولیس مقابلے میں شہید ہو گئے۔2009ء میں ان کا تیسرا بھائی پرویز بھی
​​​​​​​پولیس میں نوکری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا جو ایسٹ کوارٹر میں تعینات ہے، 2 بھائیوں کے محکمہ میں ہی جام شہادت نوش کیا۔

تازہ ترین خبریں

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال