09:18 pm
مسلم لیگ (ن)ضلع کوہلو کے رہنما ئوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) ضلع کوہلو کے اہم رہنمائوں سے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیاہے۔اور پارٹی قیات کے ناروا سلوک کی وجہ سے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے حاجی عادل دائود،سردار اسرار کبدانی ودیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جب صوبے میں (ن) لیگ کی حکومت بنی تو پارٹی کے مخلص ساتھیوں کو مبینہ طور پر دیوار سے لگا یا گیا جس کے بارے میں
13اضلاع کے پارٹی نمائندوں نے نہ صرف کوئٹہ بلکہ مرکز میں بھی قائدین کو اس حوالے سے آگاہ کیا مگر کوئی 
شنوائی نہیں ہوئی اس وقت پارٹی کے چیئر مین راجہ ظفر الحق اور مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھی آگاہ کیا تھا انہوں نے کہا کہ 2018میں بلوچستان میں پارٹی کے جعلی طریقے سے انٹرا پارٹی انتخابات منعقد کرائے گئے اس سلسلے میں انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پٹیشن دائر کی اور مرکزی قائدین کو مطلع کیا حالیہ دنوں پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے پارٹی کے مرکزی نائب صدر مریم نواز اور دیگر قائدین سے انہوں نے ملاقات کی کوشش کی مگر انہیں نظرانداز کیا گیا اس لئے انہوں نے (ن) لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ