11:40 am
پورے پاکستان میں تعلیمی ادارے بند ہو نے جا رہے ہیں ؟ کچھ ہی دیر بعد کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پورے پاکستان میں تعلیمی ادارے بند ہو نے جا رہے ہیں ؟ کچھ ہی دیر بعد کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں ۔۔۔ کورونا وبا کی دوسری لہر کے دوران تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز سامنے آنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں موسم سرما کے دوران تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس
کے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں سے متعلق جو فیصلہ ہوگا اس پر سب کو عمل کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعدگورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو بھی ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری