03:09 pm
مسلم لیگ ن کا ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کا ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار ۔۔۔ اینٹی کرپشن نے مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق ایم پی اے احسن رضا خان کو گرفتار کر لیا، حکام کا کہنا ہے کہ احسن رضا خان نے غیر قانونی کمرشل مارکیٹ اور ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ ن کے رہنمااحسن رضا خان کو گرفتار کر لیا،
احسن رضا خان 2مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ احسن رضا خان نے غیر قانونی کمرشل مارکیٹ اور ہاو¿سنگ سوسائٹی بنائی، گورنمنٹ ہسپتال کنگن پور کی زمین پر مارکیٹ اور دکانیں بنائیں جبکہ ملزم نے خاندان کے افراد کے ساتھ الجنت ٹاو¿ن نامی سوسائٹی بنائی، ملکیتی ہاؤسنگ سوسائٹی اور کمرشل مارکیٹ منظور شدہ نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ