05:02 pm
پاکستانی ہزاروں طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا ، درجنوں یونیورسٹیز سے افسوسناک خبر

پاکستانی ہزاروں طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا ، درجنوں یونیورسٹیز سے افسوسناک خبر

05:02 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر سکالرز کے ہزاروں طلبا کا مستقبل داؤ پر کروڑوں روپے کے درجنوں یونیورسٹیوں کے ڈیفالٹرقرار۔ تفصیلات کے مطابق لاہورپنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ صنعتی کارکنان کی فلاح و بہبوداور ان کے بچوں کو مفت تعلیم مہیا کرنے کے حوالے سے اپنی خدمات سر انجام دیتا ہے۔پچھلےکچھ عرصہ سے پنجاب ورکرز ویلفیئربورڈ کے آپریشنل کام بند ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے نئے
طلبا کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بچوں کےتعلیمی اداروں میں داخلوں میں رکاوٹ کی بڑی وجہ پنجاب ورکرز ویلفیئربورڈ فیسوں کی مد میں تعلیمی اداروں کے عوض کروڑوں روپے کی نادہندگی ہے۔ پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی غفلت اور کرپشن کی وجہ سے اس کے تحت تعلیم حاصل کرنے والےہزاروں طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی فیسوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے تعلیمی اداروں
​​​​​​​ پر بوجھ اور بھی بڑھ گیا ہے۔ صنعتی کارکنان کی حکومت پنجاب سے اپیل ہے کہ اس مسلئے کو فوری طور پر حل کرنے کےلئےاقدامات کو یقینی بنائےتاکہ طلبا کی فیسوں کی بر وقت ادائیگی ہو سکے۔ یاد رہے کہ یہ پیسہ صنعتی کارکنان کی خون پسینے کی کمائی سے ہی پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کو مہیا کیا جاتا ہے لہزا ورکرز کو انکا حق مہیا کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے