05:37 pm
کشمور سانحہ کے ہیرو پولیس افسر اور ان کی بیٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب ، تقریب تک کس شاندار طریقے سے لایا گیا ؟ جانیں 

کشمور سانحہ کے ہیرو پولیس افسر اور ان کی بیٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب ، تقریب تک کس شاندار طریقے سے لایا گیا ؟ جانیں 

05:37 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں کشمور سانحہ کے ہیرو پولیس افسر محمد بخش برڑو اور ان کی صاحبزادی کی اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ تقریب میں سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر آئی جی سندھ، قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز، سی پی ایل سی چیف اور قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ بھی موجود تھے۔
تقریب کے ہیرو کی آمد کے لیے استقبال کی شاندار تیاریاں کی گئیں، اے ایس آئی محمد بخش برڑو اور ان کے اہل خانہ کو بگھی میں بٹھا کر سینٹرل پولیس آفس لایا گیا۔ ہال میں اے ایس آئی محمد بخش نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ریڈکارپٹ پر انٹری دی، اس موقع پر کراچی اور سندھ رینج کے مختلف افسران بھی موجود تھے۔ تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا، اس کے بعد محمد بخش برڑو اور ان کی بیٹی کا اسٹیج پر شایان شان انداز میں استقبال کیا گیا
​​​​​​​۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم سب کو کھڑے ہوکر اے ایس آئی اور ان کی بیٹی کو سلوٹ کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے پاس ان کی بہادری اور جرات کی تعریف کے لیے الفاظ ہی نہیں ہیں، سب سے زیادہ قابل فخر بات یہ ہے کہ آج بھی اے ایس آئی محمد بخش اور ان کی بیٹی کے شکل میں احساس زندہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے